Find us on social Media

Thursday, 19 July 2018

Population of Sikh Community in Peshawar

Share:

Sunday, 8 July 2018

This is why tourists want to boycott Murree




Thousands of tourists across the Pakistan and from the world are going Murree even in Summer and in winter during snowfall to enjoy their holidays with families ,friends ,class mates  colleagues.

it was some incident happened last year that, some of tourists claimed that they were insulted and beaten by some locals in Murree.After that some people ran a campaign to boycott Murree as a tourists place.In the start of this year this type of incident happened in Murree  to the tourists.Tourists are saying that the locals belong to Murree are not Hospitable now.They got arrogant as lot of people want to go there.So we are boycotting Murree to go there.Here is a news report of private channel 7 News you can see what is happening. An Agent is asking 300 PKR for One night vehicle parking.

Pak Tour Productions

Graphical & visual content owner

7 Newspk

https://www.youtube.com/channel/UCHnwah__SNoZERotFo3wbjg
Share:

Saturday, 7 July 2018

پٹن کلاں ٹھنڈیانی ایبٹ آباد ، ایک صیاحتی مقام



پٹن کلاں 


ابیٹ آباد سے مشرق کی جانب تقریباََ 40کلومیٹر پر واقع پہاڑوں اور سبزہ زار میں گھِرا قصبہ پٹن کلاں آباد ہے۔
قدرتی حسن سے مالا مال اس علاقے کی آبادی تقریباََ 28ہزار ہے۔آبادی کا معیشت کا زیادہ تر انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔جو کہ ابھی تک روائتی انداز میں بیل کے ذریعے ہل چلا کرہی کی جاتی ہے۔جبکہ ٹریکٹر اور جدید مشینری کا رجحان موجودہ دور میں بڑھتا جا رہا ہے۔کھیتی باڑی کے علاوہ سرکاری ملازمتیں سکولوں اور ہسپتالوں تک ہی محدود ہیں۔یہاں تقریباََ دو ہائی سکول اور تین سے چار پرائمری سکولز ہیں۔اور ہندکو زبان کو زریعہ ہے گفت و شنید استعمال کیا جاتا ہے۔یہاں کی اکثریتی قوموں میں ،قریشی،عباسی ،اعوان اور دیگر ہیں۔
یہاں کے لوگ نہایت شائستہ اور خوش اخلاق ہیں۔یہاں کا روائتی رقص اپنا الگ ہی مقام رکھتا ہے۔
دلکش آبشاریںِ ،خوبصورت جھرنیں جہاں دل کو موہ لیتی ہیں وہیں علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی نہر ننھی وادی 
patan kalan canal

کو کاٹتی ہوئی دریائے کُنہار میں جا گرتی ہے۔
سطح سمندر سے تقریباََ سات ہزار فٹ کی بلندی پر واقع گاوں پٹن کلاں پہنچنے کے لیے ایبٹ آباد سے مشرق کی جانب ٹھندیانی روڈ پر 40کلومیٹر کی پہاڑی مسافت طہ کرنے،یا اسلام آباد سے مظفر آباد آزاد کشمیر کی طرف جانے والی ہائی وے سے دریائے جہلم کوسر کر تے راڑہ پل کے ذریعے ایگزیٹ لینا پڑتا ہے۔دریائے جہلم پر واقع یہ پل آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ کی سرحد ہے۔

تاریخ:۔

تقسیم سے قبل اس علاقے میں ہندو بھی جو کہ قیام پاکستان کے بعد آہستہ آہستہ دوسرے علاقوں میں منتقل ہو گئے۔
۲۰۰۵ء کے زلزلہ میں اس علاقے کو شدید نقصان پہنچا ۔اور اس کی بحالی کے اقامات گزشتہ برسوں تک جاری رہے۔
اسکے شمال مغرب میں معروف سیاحتی مقام ٹھندیانی اور ایبٹ آباد ہیں۔جبکہ جنوب مشرق میں آزاد کشمیر ہے۔جو کہ سرکل 
بکوٹ یا گلیات کا سب سے بڑا اور خوبصورت گاوں ہے۔
نمل

یونین کونسل پٹن کلان کے شمال میں یوسی ککمنگ،بوئی، مغرب میں ٹھنڈیانی یوسی کٹھوال،اور جنوب میں بیرن گلی اور 
نمبل ہیں۔یوسی کے موجودہ لوکل ممبر کونسل عبدالستار قریشی ، اور وائس چیئرمین محمد خورشید ہیں۔

آب ہوا:۔

سردیوں کے موسم میں اس علاقے میں جہاں برفباری اپنے دلکش مناظر پیش کرتی ہے وہیں درجہ حرارت سفرِ سے بھی نیچے گھر جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر لوگ عارضی طور پر شہری علاقوں میں رہائیش پذیر ہو جاتے ہیں جبکہ گرمیوں اور بہار کا موسم اس علاقے کے لیے انتہائی دلکش اور حسین ہوتا ہے۔حتہ کہ جون اور اگست کے مہینوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 تک ہی جاتا ہے۔گویا یہاں کبھی گرمی آتی ہی نہیں۔

قدرتی حسن اور پر سکون فزا سے مالامال اس علاقے سے سیاحوں کی بڑی تعداد نا آشنا ہے۔
Share:

Friday, 6 July 2018

All you want to know about Ghazwa e hind - Idraak Documentary





غزوہ ہند نبی﷐کی پیش گوئِیوں میں ان غزوات موعودہ کی ذیل میں آتا ہے جن کی فضیلت کے متعلق نبی کریم﷐ سے متعدد احادیث مروی ہیں۔ ان احادیث نبویہ کی تعداد پانچ ہے جن کے راوی جلیل القدر صحابہ﷢ہیں۔ ان میں حضرت ابوہریرہ﷜ سے دو احادیث مروی ہیں۔ حضرت ثوبان اور حضرت ابی بن کعب ﷢ اور تبع تابعین میں سے حضرت صفوان بن عمرو﷬ ہیں ۔

فہرستحضرت ابوہریرہ ﷜سے مروی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ:

"میرے جگری دوست رسول اللہ ﷐نے مجھ سے بیان کیا کہ" اس امت میں سندھ و ہند کی طرف لشکروں کی روانگی ہوگی" اگر مجحے کسی ایسی مہم میں شرکت کا موقع ملا اور میں (اس میں شریک ہوکر) شہید ہو گیا تو ٹھیک، اگر (غازی بن کر) واپس لوٹ آیا تو میں ایک آزاد ابو ہریرہ ہوں، جسے اللہ تعالیِ نے جہنم سے آزاد کر دیا ہوگا"

امام نسائ نے اسی حدیث کو اپنی دو کتابوں میں نقل کیا ہے جس کا مفہوم ہے کہ:

"نبی کریم﷐نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ فرمایا ۔(آگے ابوہریرہ﷜ فرماتے ہیں) " اگر مجحے اس میں شرکت کا موقع مل گیا تو میں اپنی جان و مال اس میں خرچ کردوں گا۔ اگر قتل ہو گیا تو میں افضل ترین شہداء میں شمار کیا جاوں گا اور اگر واپس لوٹ آیا تو ایک آزاد ابوہریرہ ہوں گا۔"
Share:

Monday, 2 July 2018

Hunza Embassy Hotel, Karimabad, Hunza

Share:

Pearl Rotana Capital Centre Abu Dhabi UAE

Share:

Dangerous Land slide Flood in Neelum River

Share:

About us

Pak Tour Productions is a site about videos and Article discription of Beautiful places of Pakistan and world, Stunning thing around you. It's also about content that have fun, funny videos, Amazing things of Pakistan,and All tourists places hotels and hotels rates and other news. Mostly we represent videos from beautiful and romantic places from Villages of Northern areas like Gilgit Baltistan, Abottabad , Thandiyani, naran kaghan,Swat Mala kand. We represent those villages that people have never seen,world has never seen but they are charming and romantic places to to visit, people can go there and make fun. on their honey moons tour trips and other.We show real beauty of pakistan. Pak tour productions

Ad here

Pak Tour Pro

Reality of Christmas || Is it belong to Romans? Than why people celebrate?

  The Christian community around the world celebrates December 25 as the birthday of Jesus. Thousands of Christians arrive in the West Bank ...

Contact Form

Name

Email *

Message *

Search This Blog

Ad here

Translate

Popular Posts