
پٹن کلاں
ابیٹ آباد سے مشرق کی جانب تقریباََ 40کلومیٹر پر واقع پہاڑوں اور سبزہ زار میں گھِرا قصبہ پٹن کلاں آباد ہے۔
قدرتی حسن سے مالا مال اس علاقے کی آبادی تقریباََ 28ہزار ہے۔آبادی کا معیشت کا زیادہ تر انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔جو کہ ابھی تک روائتی انداز میں بیل کے...