Find us on social Media

Tuesday, 25 September 2018

دیامر بھاشا ڈیم مکمل تجزیہ

دیامر بھاشا ڈیم، جسکے لیے حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ نے فنڈ  قائم کیا ہے ۔اور اسکو نا گزیر قرار دیا ہے، گلگت 
بلتستان کے ضلع دیامیر میں واقع ہے۔کی تمام تر تفصیلات سے پہلے ہم ذکر کریں گے گلگت بلتستان ،کا۔ 
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ گلگت بلتستان کا خطہ قدررتی وسائل،قسم ہاقسم معدنیات،جنگلات،گلیشئیر، صاف شفاف آبشاروں ، آبی ذخائر، خشک میوہ،سلاجیت، جنت نظیر حسین و جمیل وادیوں اور بلند و بالا پہاڑوں کا دیس ہے۔ دفاعی حوالے سے حساس، جغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہم اور سیاحتی حوالے سے نہایت خوبصورت،دلچسپ،دلربا اور جاذب النظر ہے۔ 27469 مربع میل پر محیط یہ علاقہ1947 تک ڈوگرہ راج کے زیر تسلط تھا۔پاکستان کی آزادی کے بعد یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے غیور مسلمانوں نے اپنی مدد آپ جہاد کر کے یہاں سے ڈوگرہ راج کو چلتا کر دیااور غیر مشروط طور پر پاکستان کے ساتھ اسکا الحاق کردیا۔یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ باسیان پاکستان سے زیادہ پاکستان سے مودّت و محبت کرتے ہیں 
اس وادی جنّت نظیر کی سرحدیں بیک وقت چین،بھارت،افغانستان،تاجکستان،چترال اور کشمیر سے ملتی ہیں ۔ اس میں سات اضلاع اور سولہ تحصیلیں ہیں اور چھوٹے بڑے کم و بیش 1000 گائوں آباد ہیں ۔ دنیا کی اہم ترین چوٹیاں کے ٹو، نانگاپربت،کوہ ہمالیہ،کوہ قراقرم، کوہ ہندوکش،پامیراور شنگھریلا، دیوسائی،فیری میڈو، راما جھیل،گیٹی داس، ہنزہ جیسی خوبصورت جگہیں اس خطے کے حصہ میں آئی ہیں ۔ دفاعی حوالے سے لدّاخ سیکٹر،کارگل،سیاچن اور گلتری باڈرز شامل ہیں جو ملک کے حساس ترین باڈرز شمار ہوتے ہیں

دیامر بھاشا ڈیم کا تعارف و پس منظر:

دیامر بھاشا ڈیم کے لئے جس جگہ کا انتخاب کیاگیا ہے وہ ضلع دیامر کا ہیڈ کوارٹر چلاس سے تقریباََ40 کلو میٹر کے فاصلے پر ’’تھور گاؤں ،، میں واقع ہے ۔ دریا سندھ کے بائیں طرف داریل و تانگیر جو کہ سب ڈویژن چلاس کا علاقہ ہے اور دائیں طرف شاہراہ قراقرم بھاشا نالہ تک چلاس سب ڈویژن کا علاقہ ہے جبکہ ڈوڈیشال داریل کے بالمقابل بھاشا پولیس چوکی کوہستان ایریا دکھائی دیتی ہے حالانکہ قدیمی ریکارڈ کے مطابق بھاشا نالہ تک کا علاقہ چلاس کے عملداری میں آتا ہے۔

پاکستان کے شمال میں دریا سندھ پر بنایا جانے والا یہ ڈیم چلاس ٹاؤن بہاؤ کا رخ ٠٤کلو میٹر صوبہ خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان کی سرحد پر تعمیر کیا جائے گا۔اس ذخیرے کا 98فیصد حصہ گلگت بلتستان میں واقع ہوگا جبکہ پاور ہاؤس صوبہ خیبر پختون خواں میں واقع ہونگے۔2013 کے تخمینے کے مطابق اس ڈیم پر 14.6بلین امریکی ڈالر(یعنی 13 ٹرلین پاکستانی روپے) کی لاگت آئے گی ۔
حال ہی میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے اعلان کیا  تھا کہ ہنگامی بنادوں پر پاکستان کو ڈیموں کی ضرورت ہے ورنہ آنے والی نسلوں کو شدید مشکلات پیش آ سکتی ہیں اور پاکستان پانی کی شدید مشکلات کا شکار ہو جائے گا۔ اسی سلسلے میں انھوں نے ڈیم فند کا قیام عمل میں لایا جس میں تمام پاکستانیوں کو حصہ ڈالنے کی اپیل کی ۔ڈیم فنڈ میں ابھی تک 3 ارب 33 کروڑ روپے جمع ہو چکے ہیں ۔
 یہ ہائیڈروپاور منصوبہ4500 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔اس ڈیم کی لمبائی 35 سو فٹ،چورائی 2ہزار فٹ،اونچائی 660فٹ اور سطح سمندر سے اس کی بلندی 35سو فٹ ہو گی اور 6.4ملین ایکٹرفٹ پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا۔ڈیم کی دیوار کی اونچائی 270میٹر ہوگی ، دریائے سندھ کے پانی کے سال بھر کا بہاؤ کا 15فیصد اس میں ذخیرہ ہوگا۔دنیا میں سب سے ز یادہ بلندی پر بنائے جانے والے اس ڈیم کی عمر 100سال ہوگی اور اس میں ریت جمع نہ ہوگی اور اس ڈیم کی تعمیر  2023   تک  مکمل کر لی جائیگی۔

ڈیم کے منصو بے کے ڈیزائن کے مطابق اس ہائیڈرو پاور منصوبے میں دو موڑ یا سرنگیں اور منصوبے کے مقام پر پانی کے بہاؤ کا رخ دو حائطہ بند (Cofferdams) بنائے جائیگے۔ منصوبے میں دو پاور ہاؤس ہونگے جسمیں 375 میگاواٹ صلاحیت کے 12یونٹ ہونگے اور دو پاور ہاؤس سے سالانہ اوسطاََ Gwh18000کی پیداوار کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور یہ سارا ذخیرہ بالعموم گلگت بلتستان بالخصوص ضلع دیامرمیں واقع ہوگا

دیامر بھاشا ڈیم اپنی نوعیت کاایک مثالی ڈیم ہوگا۔اس ڈیم کی اہمیت و فوائد کا اندازہ ڈیم کی افتتاحی تقریب میں صدر مشرف کے ان الفاظ سے لگایا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ پانی اور توانائی ہمارے لیئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،تیس سال سے ملک میں کوئی ڈیم نہ بننے کے باعث پانی کی ایک بڑی مقدار سمندر میں چلی جاتی ہے جبکہ وسیع ارضی بنجر پڑی ہے۔ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے پانی کی ضرورت بڑھ رہی ہے‘‘ بعد میں انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ڈیم کی عدم تعمیر کو خودکشی قرار دیا۔

دیا مر بھاشا ڈیم ترقی کی راہ پر اہم پیش رفت ہے ملک میں وقفے کے بعد 14.6 بلین امریکی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس کثیر المقاصد ڈیم کی تعمیر خوش آئند ہے ۔ ڈیامر بھاشا ڈیم سے نہ صرف گلگت بلتستان میں تعمیر و خوشحالی آئیگی بلکہ اس کا فائدہ سندھ تک پہنچ جائیگا اور 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی دیامر سے ٹھٹھ تک مختلف علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے سمندر میں گرے گا۔ واپڈا کے مطابق یہ منصو بہ نہ صرف پانی سے بجلی پیدا کرے گابلکہ اس سے آبپاشی کے کثیر فوائد بھی حاصل ہونگے۔کم بہاؤ کے دنوں میں ذخیرہ شدہ پانی زرعی استعمال کیلئے روز گار کے مواقع ہونگے اور منصو بے سے سیلاب کی روک تھام اور دریا ئے سندھ میں گاد جمع ہونے کیلئے عمل پر کنٹرول کیا جائے سکے گا۔

مختصراً ڈیم کی تعمیر کو ڈیم کی فزیبلٹی رپورٹ سے لیکراب تک ارباب اقتدار ، وزرائ اعظم ، چاروں وزرائے اعلی،گورنر اور تمام سیاسی و مذہبی لیڈران لازمی قرار دے رہے ہیں اس سے اسکی اہمیت واضح ہو جاتی ہے۔دیامر بھاشا ڈیم کی سب سے بڑی اہمیت یہ ہے کہ اس کی تعمیر سے ملک زرعی و صنعتی ترقی پر گامزن ہوگا کیونکہ پانی زندگی بھی ہے اور دولت بھی،اسی دولت سے زمین ہری ہوجاتی ہے، صنعتوں کیلئے توانائی ملتی ہے ۔غربت کے عفریت کم ہو جاتے ہیں اور بیروز گاری کے سائے دور ہو جاتے ہیں تب ہی تو ملک کے صدور، وزرائ اعظمائ ،اور انکی کابینیں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو (سیاسی دباؤ میں آکر )ملتوی کرکے دیا مر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی پلان پر زور وشور سے کام کی تکمیل چاہتے ہیں اور تمام سیاسی و مذہبی اور حکومتی و اپوزیشنی رہنمائ و زعمائ اتفاق رائے کے دعوے کر رہے ہیں مگر افسوس انکی کج روی پر کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو روز اوّل سے مایوس کرتے آرہے ہیں اور اب تلک باسیان ارض شمال کو مکمل اتفاق رائے میں شامل نہ کرکے اور مسلسل انکو نظر انداز کرکے اپنی ہٹ دھڑمی ،بغض و عناد اور خواہشات نفسانی کا بین ثبوت دے رہے ہیں ۔اہلیان گلگت بلتسا ن نہ ڈیم کے پہلے مخالف تھے نہ اب ہیں وہ تو صر ف اپنے نقصانات کا ازالہ اور جائز مطالبات کا رونا رو رہے ہیں ۔

دیامر بھاشا ڈیم کےکچھ منفی اثرات:

دنیا میں ایسا کوئی بھی عمل نہیں جس کے سو فیصد مثبت اثرات ہی ہوں ۔ یہ ایک بدیہی امر ہے کہ ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ نہایت شاندار اور قابل تعریف ہے مگر شو مئی قسمت ڈیم کا نام متنازعہ بنا دیا گیا۔ یہ بھی اظہر من الشمس ہے کہ ڈیم کی تعمیر سے تمام تر علاقہ گلگت بلتسان کا تیسرا بڑا اور سب سے پسماندہ ضلع دیامر کے ہیڈ کوارٹر چلاس کا 80 فیصد زیر آب آئیگااور سب ڈویژن چلاس اور داریل و تانگیر کی آبادی متاثر ہوگی جسمیں کھنبری گاؤں ، بصری نالہ، گینے گاؤں ، تھور نالہ ، ہوڈر گاؤں ، تھلپنٹ، گیس بالا،گیس پائن، بونر داس، ڈرنگ داس، جلی پور گاؤں ، گونر فارم، شاہین کوٹ، سونیوال ،اور گوہرآباد اور رائیکوٹ تک کے نشیبی علاقوں کی تمام آبادیاں شامل ہیں ۔اس کے علاوہ زرعی قابل کاشت اراضی اور بنجر ارضیات بھی متاثر ہونگی اور شتیال تارائیکوٹ تقریباً 80سے 150کلو میٹر تک شاہراہ قراقرم بھی غرقابی کا شکار ہوگی جوکہ تمام تر ’’ ضلع دیامر‘‘ کے حدود سے گزرتی ہے۔

 فیلڈ وزٹ رپورٹ اکتوبر 2008، کے مطابق 200مربع کلومیٹر کا یہ ذخیرہ شاہراہ قراقرم کے 100کلو میٹر پر مشتمل حصہ کو بہا لے گا اور 28000نفوس پر مشتمل گاؤں ختم ہوجائینگے اور تقریباً 50ہزار پرانی چٹانوں پر موجود کھدائیوں کو تباہ کر دے گا دیامر بھاشا ڈیم ،

واپڈا کے مطابق 27گاؤں ڈیم کے ذخیرے میں بہہ جائیگے۔ یہ تمام گاؤں یا تو دریا سندھ کے کناروں پر واقع ہیں یا اس کے شا خو ں پر ۔ علاقے کے طبعی اور جغرافیائی خصوصیات کی مد نظر رکھتے ہوئے یہ بات فوری سمجھ میں آجاتی ہے کہ ڈیم کے مجوّزہ مقام کے ارد گرد زمین بہت قیمتی ہے۔ انسانی آبادی اور زرعی سرگرمیوں کیلئے تر چھے پہاڑوں میں زیاد ہ ہموار جگہ موجود نہیں ، یہاں یہ بات ذہن میں رہے کہ مقامی لوگوں کے مطابق 31سے بھی زیادہ گاؤں اور بستیاں متاثر ہونگیں ۔ 3115 گھر ختم  ہونگےجن کو حکومت نے متبادل کے لیے قیمت ادا کرنے کا کام 2008 سے شروع کر رکھا ہے اور 1500زیادہ ایکڑ زمین ذخیرہ میں زیر آب آئیگی۔۔

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے وہاں کے قدیمی ثقافتی ورثے کو سخت خطرات لاحق ہیں ۔ مجوّزہ مقام پر چٹانوں پر کندہ بدھا کی تصاویر ہیں اور وادی سندھ کے اوپری حصوں میں بہت ساری قدیم کندہ چٹانیں ہیں جن کی عالمگیر اہمیت واضح ہے۔ایک تحقیقاتی ٹیم نے آبی ذخائر کیلئے مجوّزہ زمین پر کندہ چٹانوں کا تفصیلی دورہ کیا اور Heidel Berg یو نیو رسٹی کے پروفیسر Harald Hauptmann اور واپڈا کے حکام ے آبی ذخائر کے متعلق تفصیلی گفت و شنید کی۔ ایک اور ریسرچ ٹیم نے 2008 میں مقامی لوگوں سے کندہ چٹانوں کے متعلق انٹر ویو کیے۔ کندہ چٹانوں اور بالائی سندھ میں چٹانوں پرلکھائی کا مرکز چلاس ضلع دیامر میں ہے جوکہ وسطی اور جنوبی ایشیائ کی ثقافتی تاریخ کے مطالعہ کیلئے ایک نایاب ذریعہ ہے اور جس کے بہت سے قدیم راستے قدیم سلک روٹ کے ورثے کو ظاہر کرتے ہیں ۔

جرمنی میں اکیڈمی بر ائے سائنس اور بشریات کے پروفیسر Harald Hauptmann کی ہدایت کے تحت اس مواد کی تیاری اور طبع کیا جارہا ہے۔صرف دیامر بھاشا ڈیم کے مجوّزہ علاقے میں 88 آثار قدیمہ کے مقامات میں جن میں 68 کندھ چٹانوں کے کمپلکس ہیں ۔ کل 5,157 پتھر اور چٹانوں پر 36.187 کندھ چیزیں ہیں جن میں مختلف زبانوں کے 3610 تحریریں ہیں جو کہ اس علاقے سے متعلق مطلو بہ ہیں ۔ مختلف سائز کے پتھر وں اور چٹانوں پرعبارتیں دریا کے کنارے اور پوری وادی میں پھیلی ہوتی ہیں ۔ اس چٹانوں پر تاریخ کے ابتدائی ادوار سے لیکر اسلام کی آمد تک تصاویر کندھ ہیں بالخصوص وہاں بدھا آرٹ کثرت سے موجود ہیں جوکہ بین الاقوامی دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ 1989سےHeidel Berg یو نیو رسٹی کے اس مشن نے ماہرین آثار قدیمہ اور جغر افیائی مطالعہ کر نے والے ماہرین کو چلاس میں لایا اور ان کندھ عبارتوں اور تصاویر کو ماپا،تفصیلی جائزہ لیا، تصاویریں لیں اور انکی درجہ بندی کی۔ مذکورہ اعداد و شمار سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ڈیم کی تعمیر سے ثقافتی ورثے کو کتنا نقصان پہنچتا ہے اور کتنے تحقیق و ریسرچ کے دروازے بند ہو جاتے ہیں ۔

سونیوال کوٹ اور وادی کھنبری کی کہانی 

ہرے بھرے لمبے درختوں کے درمیان ایک خوبصورت گاؤں سونیوال دریائے سندھ اور تھور نالہ کے جنکشن میں واقع ہے ۔ یہ گاؤں 100 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔گاؤں میں بڑے بڑے پھلدار درخت ہیں اور آبشاروں اور ندی نالوں کا شفّاف پانی دریائے سندھ میں شامل ہو کر اپنی شناخت کھو دیتا ہے ۔ یہ مقامی لوگ سونے کی تلاش، مویشی پالنے اور کھیتی باڑی کا کام کرتے ہیں اور انکی زرعی زمیں کا 300تا 350کنال حصہ زیر آب آئیگا۔ یہی انکا ذریعہ معاش ہے اور یہ لوگ پہاڑوں میں نہیں رہنا چاہتے ہیں ۔

اسی طرح ایک اور وادی کھنبری جو ڈیم کے بالکل قریب میں واقع ہے۔ڈیم کی دیوار وادی سے صرف دو کلو میڑ پر ہوگی وادی کے تمام چھ گاؤں جوسوکم ، چنگ چار ، ناروت، نیما،بالاوٹ اور نرارآبی ذخیرے میں بہہ جائیں گے۔یہ آبادیاں تقریباً 100برس قدیم ہیں اور سونا تلاش کرتی ہیں ۔ ان لوگوں کو جنگلات پر کوئی اختیار ات حاصل نہیں ہے وہ کالنگ ادا کرکے جنگلاتی وسائل کو اسستعمال کرنے کیلئے محدود اختیارات حاصل کرتے ہیں ۔ وادی مچھلیوں اور دوسرے آبی حیات سے مالا مال ہے۔ زمیں زرخیز ہے لوگ آناج، سبزیاں اور پھلدار درخت لگاتے ہیں ۔

سونیوال کوٹ اور کھنبری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈیم کی تعمیر سے پاکستان اور گلگت بلتستان خوشحال اور ترقی کرتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، ہمیں صر ف ایک مناسب معاوضہ چاہیے تاکہ ہم سب اکھٹے آباد ہوجائیں ۔ ہم علیحدہ علیحدہ ہونا نہیں چاہتے ہیں ،انہیں شدید خدشہ ہے اور یہ لوگ سوچتے ہیں کہ: حکو مت کوکوئی فرق نہیں پڑتا ہے اگر ہم نیست و نابود بھی ہوجائیں ۔حکو مت ہمیں مناسب آدائیگی نہیں کریگی،تربیلہ کے لوگ ابھی تک منتظر ہیں ۔وہ لوگ ہر لحاظ سے طاقتور تھے اور ہم نحیف و کمزور ہیں ۔شومئی قسمت اس پر مستزاد یہ کہ گلگت بلتستان کی حکومت،ا ہلیان دیامر اور ایکشن کمیٹی دیامر بھاشا ڈیم بھی ان دونوں وادیوں کیلئے کوئی پلان نہیں رکھتی اور انکی غرقابی اور بربادی میں کسی کو کوئی فکر نہیں ۔

دیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان کا مؤقف:

مذکورہ بالا تمام باتوں کے بعد اب گلگت بلتستان بالخصوص کے ضلع دیامر کئی عوام کے چند تحفظات و مطالبات کا ذکر کیئے جاتے ہیں ۔دیامر کے حوالے سے مختلف اوقات میں احتجاج اور مذاکرات ہوتے رہے۔ حاجی گندل شاہ اور عنایت اللہ شمالی کی کوششیں قابل قدر ہیں ۔
 فروری 2010 کو چلاس کے عوام اپنے مطالبات منوانے کیلئے ایک پر امن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے اسی اثنائ پولیس نے ان پر فائر کھول دی جس سے تین افراد شہید ہوئے اور کئی زخمی ہوگئے تب احتجاجی عمل سخت ہوا،ایک ایکشن کمیٹی بنی جسکے چیئر مین محترم عطائ اللہ صاحب ہیں ۔ڈیم ایکشن کمیٹی اور حکو مت کے درمیان ایک معاہدہ ہواجسکی ہم آپکو بتانے جا رہے ہیں۔

١۔رہائشی پلاٹ متاثرین کیلئے5 مرلہ کی بجائے ایک کنال کاہونا چاہیے۔

٢۔زرعی پلاٹ جس کا زیادہ سے زیادہ 6 کنال ہے۔اس میں سے متاثرین اپنی مرضی اور منشائ کے مطابق کم بھی خرید سکتے ہیں ۔

٣۔n Special Quelifica کے علاوہ جتنی بھاشا ڈیم میں سیکمز آجائینگی ان میں روز گار کیلئے متاثرین کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جائیگا۔ااور تمام روزگار کے عمومی مواقع پر متاثرین کو ترجیح دی جائیگی۔امیدوار کی عدم دستیابی کی صورت میں گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کے امیدواروں کو فوقیت دی جائے گی۔

٤۔ہرپن داس کے مقدے کو کورٹ سے پندرہ روز کے اندر واپس لیا جائیگا جو زمین واپڈا کو پہلے معاہدے کے تحت بغیرمعاوضے کے تحت دی گئی تھی اب واپڈا باقاعدہ معاوضہ ادا کریگا اور اس طرح باقی ماندہ زمین حکومت کو معاوضے کے ساتھ دی جائیگی۔

٥۔دیامر بھاشا ڈیم کی رئلٹی کا100% حق صرف گلگت بلتستان کا ہے ۔اور ساتھ بونڈری کے تنازعے کو فوری طور پر ختم کرنے کیلئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے غیر جانبدار جج کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دی جائیگی۔

٦۔دیامر بھاشا ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سے متاثرین ڈیم کو 50%رعایتی ریٹ پربجلی مہیا کی جائے۔

٧۔Chilas Development Authority کا قیام عمل میں لایا جائے۔

٨۔جن چراگاہوں کی اراضی جو ڈیم میں زیر آب آرہی ہے میں 50%حکومت کو بغیر معاوضے کے مالکان نے چھوڑا تھا،اب حکومت مالکان کو یہ زمین واپس کرتے ہوئے فی کنال ریٹ 1,50,000مقرر کردیا ہے۔

٩۔ایک مصالحتی کمیٹی زیر سربراہی ڈی سی دیامر تشکیل دی جائیگی جسمیں واپڈا اور متاثرین کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا۔اس کمیٹی کے درج ذیل فرائض ہونگے۔

١۔اگر داس کی سروے میں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو اس کی درستگی اور اگر دورانLand Aoquisition کوئی تعمیر عارضی طور پر ضروری تو اس کی اجازت دینا۔

٢۔یہ اصول بھی طے ہوگیا کہ صرف معاوضے دینے کی صورت میں زمین واپڈاکے حوالے کی جائیگی اور مزید یہ کہ اگر معاوضے میں تاخیر ہو تو اس میں مناسب ہر جانہ بھی شامل کیا جائیگا۔

٣۔تھک داس کے سلسلے میں 9 12-08-200 کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ ہرپن داس کے مقدموں کی واپسی تھور اور دیگر زمین جو فوری طور پر واپڈا کے چاہنے کے ساتھ منسلک کیا جائیگا۔ہرپن داس وغیرہ میں جو سرکاری پروجیکٹسن تعمیر ہو اس کا معاوضہ حکومت گلگت بلتستان ادا کرے گیا اور واپڈا کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔

اس کے علاوہ کمرشل، زرعی، بنجر اور دیگر اراضی کے فی کنال ریٹ بھی طے ہوئے۔اب حکومت کو چاہیے کہ ان متفقہ اور منظور شدہ مطالبات کو فراخدلی سے قبول کرے۔

دیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان کا مستقبل:


دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے گلگت بلتستان کے مستقبل کے بارے کچھ کہنایا لکھنا قبل از وقت ہوگاتاہم فکر و تخیل کی حد تک چند ایک پہلوؤں پر تجزیہ کی گنجائش ہے۔ مثلاًترقیاتی مستقبل (Development Future) تعلیمی مستقبل (Educational Future) صنعتی مستقبل (Industrail Future) اور بے روز گاری کے بارے میں تفصیل سے لکھا جاسکتا ہے۔مذکورہ بالا موضوعات پر مستقل قلم اٹھانے کی ضرورت ہے تاہم مضمون کی طوالت سے گریزاں کرتے ہوئے مختصر و اجمالاً چند کلمات سپرد کیے جاتے ہیں ۔

مذکورہ ڈیم سے ترقیاتی کاموں مثلاًسڑکوں کی تعمیر و تصحیح،پرانی سرکاری عمارتوں کی بوسیدگی کاخاتمہ اور نئے سرکاری عمارتوں کو وجود میں لایا جاسکتا ہے اور جو دیہات اب تک روڈ اور بجلی جیسی بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں وہاں روڈ اور بجلی کا سستا انتظام کیا جاسکتا ہے۔اور تعلیمی حوالے سے دور دراز دیہاتوں میں نئے اسکولوں کا قیام اور پرانے اسکولوں کی تزئین و آرائش اورتمام ہائی اسکولوں کو انٹر کالجز اور انٹر کالجز کو ڈگری کالجز میں ترقی دیکر غریب عوام کو سستی تعلیم مہیا کی جاسکتی ہے۔ اور تشنگان علوم کو کراچی ،لاہور،اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں در بدر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے بالخصوص قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کو منظور شدہ شیڈول و چارٹر کے مطابق ڈھال کر یعنی تمام ضلعوں میں یونیورسٹی کے کیمپس قائم کر کے گلگت بلتستان کے طالبان علوم و تشنگان فنون کو سب سے بڑی ڈپریشن سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ اس طرح علمائ کیلئے دینی مدارس قائم کرنے کے حالات سازگار ہونگے تو علمائ کرام وفاق المدارس کے ماتحت دینی مدارس قائم کرکے گلگت بلتستان کے مسلمانوں کی صحیح طریقے سے خدمت کر سکیں گے اور ان میں دین اسلام کا مثبت جذبہ پیدا کرکے اور بنیادی دینی اصول و عقائدسے آگاہ کرکے انکی درست رہنمائی کر سکتے ہیں اور انہی تعلیمی اداروں سے علمائ کرام،صلحائ عظام،خطبائ دین،مبلغین، مفسرین،محدثین، وکلائ، انجینےرز ، ڈاکٹرز،معیشت دان، سیاستدان، ادیب، صحافی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کیلئے ممتاز رجال کار پیدا ہونگے جس سے گلگت بلتستان میں ایک منفرد اور مثالی معاشرہ قائم ہوگا جسکا عالم انسانیت متمنی اور متلاشی ہے

اسی طرح صنعتی اعتبار سے بجلی وافر مقدار میں سستی مہیا ہوگی تو سینکڑوں صنعتیں ، کارخانے اور فیکٹریاں قائم ہونگی اس طرح ان صنعتوں اور دیگر سرکاری و پرائیویٹ اداروں جو نئے معرض وجود میں آئینگے میں ہزاروں اسامیاں آئینگی جس سے گلگت بلتستان کے عوام بالخصوص نوجوان تعلیم یافتہ طبقہ بیروز گاری کے دلدل سے چھٹکارا پا سکے گااور ان کیلئے ترقی، پھلنے پھولنے ، روشن مستقبل، کامیابی کے شاندار مو اقع ملیں گے اور ان میں ستاروں پر کمند ڈالنے،اقبال کا شاہین اور نانوتوی کے جانشیں بننے کی صلاحیتیں پیدا ہونگیں ۔ تاجر حضرات اپنی تجارت میں وسعت لاکر کاشغر، کشمیر،چترال اور دیگر علاقوں تک پھیل سکیں گے۔ یہ سب کچھ اس وقت ممکن ہے جب حکومت پاکستان گلگت بلتستان بالخصوص ’’ ضلع دیامر‘‘ کے جائز بنیادی مطالبات کو فراخدلی سے منظور کرے اور انکے ساتھ دوغلی پالیسی اختیار نہ کرے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Share:

World's most beautiful Airport is in India ?

     Indian Prime Minister Narendra Modi inaugurated the 100th airport of India on Monday. It is            considered as the world's most beautiful airport.




    The third highest peak cornerstone of the world is in the skim located in the valley of Himalayas, and the borders of the state are found in Tibet, Bhutan and Nepal.



    The state's airport has been constructed 30 km from the state capital Gangotak and it is being       named Engineer of Engineering.


   Aadhaa is situated on the height of 4,000 ft above the surface sea over Paidong village and is spread  at 201 acres.

   Both sides of the 1.75 km long run are deeper fields. The terminal building has a capacity of  hundreds of people.


  The construction of the airport proved uninterrupted due to the weather here.

  During the construction ,the biggest problem was to carry heavy machinery to this area.


  Before building a airport, a high wall was erected, then filled the soil inside it, the entire airports     including the runways were built on it.

  Commercial flights will begin here on October 4.


  It is expected that this airport will promote tourist tourism.



Pictures Credit: BBC
Share:

Monday, 24 September 2018

Robot cars send new images of asteroids ryugu



A space car has sent this photo from the surface of the planet

Japan's space agency has taken two robots of vehicles on a planet and has made a new date and now the robot vehicles are sending pictures of planet surface to the ground.

Both of these vehicles were sent from the planet called Heabausa-2, which was chasing around a kilometer wide planet, 'Rio'.

These vehicles will measure the temperature of the planet and take pictures of it. Ryugu's gravity is very low which can easily bounce the vehicles there.


The Japanese space agency confirmed the week, 'Both vehicles are in good condition, are going on the planets and taking pictures.'

Hoyabusa-2 This year, June 2, a 32-year-old Rugo planet was reached after a three-year journey.

What is its importance

Earlier, the European Space Agency has dropped space space on a daunting star, but it is the first time the car has been mounted on a planet.

Planets are primarily from the remains of the system solar. 60 billion years ago, the saved material could not work in the form of planets and sunsets, making it a planet.

Riyo is a specially ancient planet, and research will be able to get information about the initial conditions of the solar system and the formation of the earth.

Wide angle and stereo cameras are installed in one kilograms of metallic vehicles, from which they are sending photos and photos back to the ground. In addition, they are also sensor that can measure the temperature of the surface of the planet.

These vehicles can run with the help of motors.

The surface of the planet is dark and it turns around its axis every three and seven hours.

On October 3, the Habibasa-2 spacecraft will be on the surface of the planet itself and will get samples of soil and rock.

After that, scientists will try to get samples from the bottom of the radius at the bottom of the surface.

Later the spacecraft will bring these samples to the ground in 2020 so that they can be studied further.
Share:

Friday, 21 September 2018

30 Passengers were injured in the mistake of flight pilots in India during flight


More than 30 passengers started bleeding due to the flight pilot of India. He did not switch on the device that maintain air pressure .

Jet Airways's flight 9W 697 was going from Jay Pur to Mumbai, and a short time after the flight had to be returned to the plane.

Travelers traveling in the plane posted videos on Twitter, which can be seen for the oxygen masks
for travelers.




The Boeing 737 ship of Jet Airways had 166 passengers. The Civil Aviation Minister says the ship's staff has been removed from duty and is being investigated.

Passenger Dashkent Hathi tweeted a video from inside the plane, which can be seen that the oxygen mask came out after the air pressure decreased.

Another traveler, Satish Nair, has tweeted a picture in which he himself is bleeding from his nose
and complains with the airline completely ignoring the safety of the passengers.

Linda Gupta, a senior civil aviation surveillance officer in India, told the Indian newspaper India Times, that the plane had forgotten to switch the air pressure on the flight plane during the ship.

Jet Airways said in a statement that the air pressure inside the cabin dropped due to low air pressure and was shy at the discomfort of the passengers.

According to the statement, 166 passengers and 5 members of the staff were riding in Boeing 737, and the flight was safely migrated to Mumbai and passengers were transferred to the terminal, where these passengers were given initial aid to the blood and ear nose. Had it

In January, two pilots had landed in jet airways after the information that the cocktail was fought during London from Mumbai to Mumbai. There were 324 passengers riding on this flight and it
was landed safely.
Share:

Thursday, 20 September 2018

UNWTO Conference in Valladolid to Discuss Innovative Tourism Experiences in Urban Destinations


Madrid, Spain, 19 September 2018 - Innovation, travelerS demand for diverse and authentic experiences in cities, and urban tourism governance models will be the central themes of the “UNWTO Conference on City Breaks: Creating Innovative Experiences”, to be held in Validation, Spain, on October,15-16  2018.


The conference will address the future of urban tourism, with special emphasis on current challenges, technology, governance and public-private partnership models, as well as generating opportunities along the entire tourism value chain of the city and integrating gastronomy and wine tourism in urban experiences.
City tourism is one of the fastest-growing segments in the world. It attracts both business and leisure travelers, generating income that supports socioeconomic and cultural development. In recent years, the growing popularity of city breaks has opened many urban destinations to new markets and segments, increasing the number of visitors, mainly in Europe. With the growing demand for urban tourism, it becomes crucial to guarantee the quality of tourists’ experiences, while at the same time reflecting on key issues such as sustainability, accessibility, connectivity, and infrastructure, as well as dispersing tourism.
The conference will be attended by representatives from cities such as Graz (Austria), Lisbon (Portugal), Turin (Italy) and Seville (Spain), and will serve as a platform for exchanging experiences and perspectives on the positioning of urban destinations, as well as learning how to manage emerging challenges.
The event will take place in Validation, a well-known urban destination in Spain that is firmly committed to a tourism strategy that prominently features adventure, wine and cultural tourism, among other segments.
x
Share:

Tuesday, 18 September 2018

Privacy Policy

Privacy Policy

Effective date: September 17, 2018
Tourism ("us", "we", or "our") operates the http://www.paktourpro.com website (the "Service").
This page informs you of our policies regarding the collection, use, and disclosure of personal data when you use our Service and the choices you have associated with that data. Our Privacy Policy for Tourism is managed through Free Privacy Policy.
We use your data to provide and improve the Service. By using the Service, you agree to the collection and use of information in accordance with this policy. Unless otherwise defined in this Privacy Policy, terms used in this Privacy Policy have the same meanings as in our Terms and Conditions, accessible from http://www.paktourpro.com

Information Collection And Use

We collect several different types of information for various purposes to provide and improve our Service to you.

Types of Data Collected

Personal Data

While using our Service, we may ask you to provide us with certain personally identifiable information that can be used to contact or identify you ("Personal Data"). Personally identifiable information may include, but is not limited to:
  • Email address
  • First name and last name
  • Phone number
  • Cookies and Usage Data

Usage Data

We may also collect information how the Service is accessed and used ("Usage Data"). This Usage Data may include information such as your computer's Internet Protocol address (e.g. IP address), browser type, browser version, the pages of our Service that you visit, the time and date of your visit, the time spent on those pages, unique device identifiers and other diagnostic data.

Tracking & Cookies Data

We use cookies and similar tracking technologies to track the activity on our Service and hold certain information.
Cookies are files with small amount of data which may include an anonymous unique identifier. Cookies are sent to your browser from a website and stored on your device. Tracking technologies also used are beacons, tags, and scripts to collect and track information and to improve and analyze our Service.
You can instruct your browser to refuse all cookies or to indicate when a cookie is being sent. However, if you do not accept cookies, you may not be able to use some portions of our Service.
Examples of Cookies we use:
  • Session Cookies. We use Session Cookies to operate our Service.
  • Preference Cookies. We use Preference Cookies to remember your preferences and various settings.
  • Security Cookies. We use Security Cookies for security purposes.

Use of Data

Tourism uses the collected data for various purposes:
  • To provide and maintain the Service
  • To notify you about changes to our Service
  • To allow you to participate in interactive features of our Service when you choose to do so
  • To provide customer care and support
  • To provide analysis or valuable information so that we can improve the Service
  • To monitor the usage of the Service
  • To detect, prevent and address technical issues

Transfer Of Data

Your information, including Personal Data, may be transferred to — and maintained on — computers located outside of your state, province, country or other governmental jurisdiction where the data protection laws may differ than those from your jurisdiction.
If you are located outside Pakistan and choose to provide information to us, please note that we transfer the data, including Personal Data, to Pakistan and process it there.
Your consent to this Privacy Policy followed by your submission of such information represents your agreement to that transfer.
Tourism will take all steps reasonably necessary to ensure that your data is treated securely and in accordance with this Privacy Policy and no transfer of your Personal Data will take place to an organization or a country unless there are adequate controls in place including the security of your data and other personal information.

Disclosure Of Data

Legal Requirements

Tourism may disclose your Personal Data in the good faith belief that such action is necessary to:
  • To comply with a legal obligation
  • To protect and defend the rights or property of Tourism
  • To prevent or investigate possible wrongdoing in connection with the Service
  • To protect the personal safety of users of the Service or the public
  • To protect against legal liability

Security Of Data

The security of your data is important to us, but remember that no method of transmission over the Internet, or method of electronic storage is 100% secure. While we strive to use commercially acceptable means to protect your Personal Data, we cannot guarantee its absolute security.

Service Providers

We may employ third party companies and individuals to facilitate our Service ("Service Providers"), to provide the Service on our behalf, to perform Service-related services or to assist us in analyzing how our Service is used.
These third parties have access to your Personal Data only to perform these tasks on our behalf and are obligated not to disclose or use it for any other purpose.

Analytics

We may use third-party Service Providers to monitor and analyze the use of our Service.
  • Google Analytics
    Google Analytics is a web analytics service offered by Google that tracks and reports website traffic. Google uses the data collected to track and monitor the use of our Service. This data is shared with other Google services. Google may use the collected data to contextualize and personalize the ads of its own advertising network.
    You can opt-out of having made your activity on the Service available to Google Analytics by installing the Google Analytics opt-out browser add-on. The add-on prevents the Google Analytics JavaScript (ga.js, analytics.js, and dc.js) from sharing information with Google Analytics about visits activity.
    For more information on the privacy practices of Google, please visit the Google Privacy & Terms web page: https://policies.google.com/privacy?hl=en

Links To Other Sites

Our Service may contain links to other sites that are not operated by us. If you click on a third party link, you will be directed to that third party's site. We strongly advise you to review the Privacy Policy of every site you visit.
We have no control over and assume no responsibility for the content, privacy policies or practices of any third party sites or services.

Children's Privacy

Our Service does not address anyone under the age of 18 ("Children").
We do not knowingly collect personally identifiable information from anyone under the age of 18. If you are a parent or guardian and you are aware that your Children has provided us with Personal Data, please contact us. If we become aware that we have collected Personal Data from children without verification of parental consent, we take steps to remove that information from our servers.

Changes To This Privacy Policy

We may update our Privacy Policy from time to time. We will notify you of any changes by posting the new Privacy Policy on this page.
We will let you know via email and/or a prominent notice on our Service, prior to the change becoming effective and update the "effective date" at the top of this Privacy Policy.
You are advised to review this Privacy Policy periodically for any changes. Changes to this Privacy Policy are effective when they are posted on this page.

Contact Us

If you have any questions about this Privacy Policy, please contact us:
  • By mail: http://www.paktourpro.com
Share:

Saturday, 15 September 2018

Now you can earn money by hosting a International or Local guest.

Now you can earn money by hosting a International or Local guests. Make hospitality, make money


Monetize your room:

If your are living in home and one room is empty, or if your house is empty you can monetize that home by sharing your space to guest. Even if you are in hostel you can do this as well.
Some times some of your guest came to your home that is not your relative and you let me stay in separate drawing room, that is same we are discussing. But here you can earn up to 1000 dollars per month by sharing space or hosting a guest.

We will talk about the international multi national company  Airbnb. A‌i‌r‌b‌n‌b‌,‌ ‌I‌n‌c‌.‌ (airbnb.com) is a company based in San Francisco that operates an online marketplace and hospitality service. It allows people to lease or rent short-term lodging including holiday cottagesapartmentshome stayshostel beds, or hotel rooms, to participate in or facilitate experiences related to tourism such as walking tours, and to make reservations at restaurants. The company does not own any real estate or conduct tours; it is a broker that receives percentage service fees in conjunction with every booking. The company has over 5 million lodging listings in 81,000 cities and 191 countries and has facilitated over 300 million check in

There is no worrying about  who will be the guest ? what kind of people will they ? no .. as you have to register to that company after submitting Govt required documents. The company will register you their complete verification. As well as the guest will also registered with that company.
 Airbnb helps make sharing easy, enjoyable, and safe. They verify personal profiles and listings, maintain a smart messaging system so hosts and guests can communicate with certainty, and manage a trusted platform to collect and transfer payments.on the other hand you (Host) will be Insured under the the Host Protection Insurance, 
The Host Protection Insurance program provides primary liability coverage for up to $1,000,000 (One Million Dollar) per occurrence in the event of a third-party claim of bodily injury or property damage related to an Airbnb stay.
This coverage is subject to a $1,000,000 cap per listing location, and certain conditions, limitations, and exclusions may apply. Review the list of the covered countries.
The Host Protection Insurance program will only act as the primary insurance coverage for incidents related to an Airbnb stay, but it's available to hosts regardless of their other insurance arrangements.
Here are some examples of what the Host Protection Insurance program should cover:
  • A guest breaks their wrist after slipping on the rug and brings a claim for the injury against the host.
  • A guest is working out on the treadmill in the gym of the apartment building. The treadmill breaks and the guest is injured when they fall off. They bring a claim for the injury against the host and the landlord.
  • A guest accidentally drops their suitcase on a third party's foot in the building lobby. The third party brings a claim for the injury against the host and the landlord of the host’s building.
Some examples of what the Host Protection Insurance program doesn’t cover:
  • Intentional acts where liability isn’t the result of an accident.
  • Accusations of slander or defamation of character.
  • Property issues (ex: mold, bed bugs, asbestos, pollution).
  • Auto accidents (ex: vehicle collisions).
For now, this policy only applies to hosts in covered countries. They’re working hard to expand this and other programs to hosts around the world. You can find the list of the covered countries at www.airbnb.com/host-protection-insurance.

How is the price determined for my reservation?

The total price of a reservation on Airbnb is based on a few factors. Note that the price is charged in full once a host accepts your reservation request (or if you use Instant Book).
Costs determined by the host:
  • Nightly price: Nightly rate decided by the host
  • Cleaning fee: One-time fee charged by some hosts to cover the cost of cleaning their space
  • Extra guest fees: One-time fee charged by some hosts to cover other costs related to using their space
Costs determined by Airbnb:
  • Airbnb service fee: Guest service fee charged for all reservations to help Airbnb run smoothly and offer 24/7 customer support
Other costs that may be included:
  • Currency exchange fee
  • Value Added Tax (VAT): Tax charged to guests who live in the European Union, Switzerland, Norway, Iceland, South Africa, and Japan (charged as JCT).
  • Local taxes—Any taxes charged based on the location of the host's listing
Note: Security deposits are only charged if the host needs to make a claim.
Share:

About us

Pak Tour Productions is a site about videos and Article discription of Beautiful places of Pakistan and world, Stunning thing around you. It's also about content that have fun, funny videos, Amazing things of Pakistan,and All tourists places hotels and hotels rates and other news. Mostly we represent videos from beautiful and romantic places from Villages of Northern areas like Gilgit Baltistan, Abottabad , Thandiyani, naran kaghan,Swat Mala kand. We represent those villages that people have never seen,world has never seen but they are charming and romantic places to to visit, people can go there and make fun. on their honey moons tour trips and other.We show real beauty of pakistan. Pak tour productions

Ad here

Pak Tour Pro

Reality of Christmas || Is it belong to Romans? Than why people celebrate?

  The Christian community around the world celebrates December 25 as the birthday of Jesus. Thousands of Christians arrive in the West Bank ...

Contact Form

Name

Email *

Message *

Search This Blog

Ad here

Translate

Popular Posts